مینار پاکستان ناکام جلسے کے بعد پی ڈی ایم قیادت نے پھر سر جوڑ لیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جاتی امراء آمد ہوئی ہے
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان موجود تھے نیربخاری اور پی پی پی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ بھی موجود تھے،
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1338445130039177217
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی مرکزی قیادت کی پی ڈی ایم کے حوالے سے اہم مشاورت جاری ہے، مسلم لیگ ن کے وفد میں مریم نواز شریف، شاہدخاقان عباسی، احسن اقبال، پرویز رشید، سعد رفیق، رانا ثنااللہ، محمد زبیر اور مریم اورنگزیب شامل ہیں،جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں مولانا غفور حیدری، مولانا عطاء الرحمان اور صاحبزادہ سعید احمد شامل ہیں
جمعیت علمائے پاکستان کی نمائندگی مولانا اویس نورانی نے کی ،لاہور: پاکستان نیشنل پارٹی کی نمائندگی سینیٹر طاہر بزنجو نے کی ،پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کی نمائندگی محمود خان اچکزئی اور عثمان خان کاکڑ نے کی ،بلوچستان نیشنل پارٹی کی نمائندگی اختر مینگل نے کی عوامی نیشنل پارٹی کی نمائندگی میاں افتخار حسین نے کی ،جمعیت اہل حدیث کی نمائندگی ساجد میر نے کی ،قومی وطن پارٹی کی نمائندگی احمد نواز جدون نے کی
اجلاس میں مینار پاکستان جلسے میں کم بندے لانے پر بھی احتساب کیا جائے گا اور اس امر پر غور کیا جائے گا کہ جلسہ کیوں ناکام ہوا، ناکامی کے ذمہ داروں کا بھی تعین کیا جائے گا
اجلاس میں لاڑکانہ جلسے پرمشاورت ہوگی،اجلاس میں لانگ مارچ کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی ، اجلاس میں ملک بھرمیں مظاہروں پرمشاورت ہوگی،
پی ڈی ایم جلسے میں حاضری کم ہونے اور نواز شریف کے خطاب کے دوران مجمع کے نکل جانے پر مریم نواز بھی پریشان نظر آئیں،
پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی
پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا
عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ
بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ
مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری
مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان
پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا
واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز لاہور کے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف نے بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی رہنما استعفے جمع کروائیں جب ضرورت ہو گی مولانا فضل الرحمان کے حوالے کر دیں گے