موبائل پر فحش ویڈیو دیکھتے وقت سامنے آئی بیوی کی فحش ویڈیو تو شوہر نے کیا کیا؟

0
102
mobile

موبائل پر فحش ویڈیو دیکھتے وقت سامنے آئی بیوی کی فحش ویڈیو تو شوہر نے کیا کیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موبائل پر فحش ویڈیو دیکھتے وقت بیوی کی فحش ویڈیو آنے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی ،خاتون نے عدالت سے رجوع کر لیا.

واقعہ بھارت میں پیش آیا ،پولیس کے مطابق کلکتہ کی 32 سالہ خاتون کیشاری کی شادی 33 سالہ شخص سے ہوئی جو یوپی کا رہائشی تھا، دونوں کی ملاقات ایک آفس میں ہوئی جہاں سے بات آگے بڑھی اور دونوں نے 2018 میں شادی کر لی بعد ازاں بنگلورو منتقل ہو گئے، خاتون نے شوہر کو بتا دیا تھا کہ وہ کسی اور سے پیار کرتی تھی لیکن اس کا بریک اپ ہو گیا تھا.

پولیس کے مطابق دونوں کی زندگی اچھی گزر رہی تھی تا ہم ایک روز شوہر موبائل پر فحش ویڈیو دیکھ رہا تھا کہ اس دوران فحش ویڈیوز میں ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جسے دیکھ کر شوہر حیران رہ گیا، وہ ویڈیو اسکی بیوی کی تھی جو پرانے دوست کے ساتھ تھی جس کے ساتھ اس کا بریک اپ ہوا تھا، شوہر نے ویڈیو میں دیکھا کہ اسکی بیوی اور اسکا دوست جسمانی تعلقات قائم کر رہے تھے.

ویڈیو دیکھنے کے بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دی تا ہم خاتون نے شادی بچانے کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا. خاتون کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص اسکا پرانا دوست ہے اور اس نے اپنے شوہر کو سب بتایا ہوا تھا ،اسکا پرانا دوست اسے بلیک میل کرتا ہے اس لئے اسنے ویڈیو موبائل میں محفوظ رکھی ہوئی تھی تا کہ وہ اسے بلیک میل نہ کر سکے.

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام

ماں اور بیوی نے ملکر ڈانٹا تو 22 سالہ نوجوان نے کیا زندگی کا خاتمہ

پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ اس نے ایک اور ویڈیو بھی دیکھی ہے جو انٹرنیٹ پر موجود ہے اس میں اسکی بیوی اپنے دوست کے ساتھ نہیں بلکہ کسی اور کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کر رہی تھی ،شوہر نے بیوی کو طلاق دی جس پر بیوی عدالت پہنچ گئی ،عدالت نے بیوی کی درخواست پر شوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا.

Leave a reply