مودی کے دہشت گردوں نے کسانوں کو کچلنا شروع کردیا

0
23

مودی کے دہشت گردوں نے کسانوں کو پانی کے ٹینکر سے کچل دیا

باغی ٹی و ی بھارت کے دارالحکومت دلی میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسان مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اس احتجاج کے دوران خواتین کسانوں کوپانی کے ٹینکر سے کچل دیا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو پانی کے ٹینکر سے خواتین کسانوں کو کچلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ جبکہ ایک اور خاتون ٹریکٹر کو روکنے کے لیے چیخ رہی ہیں جن کی آواز سن کر ہجوم اکٹھا ہوجاتا ہے.

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں واضح طور پر نہیں دیکھا جاسکتا ہے کس نے کچلا ہے لیکن صارفین کی بڑی تعداد یہی کہہ رہی ہے کہ انڈین حکومت نے کسانوں پر واٹر ٹینکر چڑھا دیا ہے۔ جبکہ انڈیا کے کئی حکومتی عہدیدار اس واقعے کا ذمہ دار حزبِ اختلاف کی جماعتوں کو قرار دے رہے ہیں۔

دہلی لال قلعے سے ترنگا اتر گیا سکھوں‌ نے بڑا کام کردکھایا

بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟

بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

یاد رہے کہ کسانوں کا یہ احتجاج مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ برس سے جاری ہے اور حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کی ہر کوشش ناکام ہوچکی ہے۔

Leave a reply