مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے ایسا بیان دے دیا کہ پی پی اور ن حیران رہ گئیں

جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے بغیر ہم نے 15 کامیاب ملین مارچ کئے ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے آج آزادی مارچ کا اعلان کر دیا ہے، 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب آئیں گے اور جعلی حکومت کو گھر بھیج کر واپس جائیں گے اس کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہو گا

شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران

حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا

مولانا عطاء الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹونے آج ملاقات میں آزادی مارچ کی حمایت کااعلان کیا،ہم نےپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کےبغیر15کامیاب ملین مارچ کیے،لوگ مہنگائی اوربےروزگاری سےتنگ آچکے ہیں،باہرنکلنے کے لیے تیارہیں،

مولانا عطاء الرحمان نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت جعلی ہے دھاندلی کے ذریعے برسراقتدارآئی ہے،ہمیں یقین ہے جے یوآئی کے دھرنے میں دونوں بڑی پارٹیاں شامل ہوں گی،

آزادی مارچ، شہباز شریف نے نواز شریف کی بات ماننے سے کیا انکار

Comments are closed.