مولانا کر رہے ہیں حکومت کے خلاف بہت بڑی تیاری،کن وزراء کا چاہتے ہیں استعفیٰ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت کے خلاف ایک بار پھر تحریک چلانے کی تیاری کر رہے ہیں اور اس تحریک میں وہ کئی وزراء کے استعفے مانگیں گے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جو تحریک چلانے والی تھی کرونا کی وجہ سے بچت ہو گئی ہے، وہ کرونا کی وجہ سے لوگوں کو اکٹھا نہیں کر سکتے، عید کے بعد بات چلی گئی ہے گرمی بہت ہو گئی ہے اور لوگوں کا اکٹھا ہونا مشکل ہو گیا ہے، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وہ لوگ قادیانی ایشو کے اوپر بڑی تیاری کر رہے ہیں کہ اس پر ان وزرا کا استعفیٰ ضرور لیں جنکی وجہ سے اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کا نام آیا تھا، وفاقی وزیر مذہبی امور کو ذاتی طور پر لوگ پریشرائز کر رہے ہیں کہ ان چھ وزیروں کے نام بتائیں کہ جو اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں‌کا نام ڈلوانے کی کوشش کرتے رہے

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ایک بات تو ہے اور اچھی خبر ہے کہ آنے والا بجٹ ،اسکو بجٹ کہنا مذاق ہے لیکن پاکستان کے پاس ڈالر بہت بڑھ گئے ہیں، تیل کی قیمتوں کی وجہ سے،پاکستان میں ڈالراچھے خاصے ہیں، حکومت نے پچھلے مہینے کنسٹرکشن انڈسٹری کو بہت بڑا ریلیف دیا تھا لیکن اب پتہ چلا کہ ریئل اسٹیٹ کے بغیر کنسٹرکشن انڈسٹری کچھ نہیں کر سکتی، اب کہا جا رہا ہے کہ آنے والے بجٹ میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کے لئے بہت ساری مراعات آ رہی ہیں ،انکو بھی کافی چھوٹ دی جائے گی اور نہیں پوچھا جائے گا کہ کہاں سے پیسہ لائے کہاں سے ہاؤسنگ سکیم بنائیں

Shares: