مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

0
120
عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے حافظ محمد سعید نے مودی کے حوالہ سے جو باتیں کیں وہ درست کیں

آرٹیکل 35 اے منسوخ ،بھارت نے اعلان کر دیا

بھارتی صدر نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دئیے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشرلقمان نے کہا ہے کہ میں نے حافظ محمد سعید کا ایک انٹرویو کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارتی اقوام متحدہ کی کشمیر پر قراردادوں کے‌حوالہ سے سنجیدہ نہیں، مودی دہشت گرد ہے .انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اس نے تمام حدود کو عبور کر لیں، آج واقعی محسوس ہوتا ہے کہ ان کی باتیں درست ہیں .

آج کشمیریوں کے لئے سیاہ ترین دن، محبوبہ مفتی

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلمان اکثریت ختم کرنے کی گھناؤنی سازش بے نقاب ہو چکی ہے، مودی سرکار نے آرٹیکل 370اے ختم کرنے کابل راجیہ سبھامیں پیش کر دیا ہے. اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کے بعد اجلاس تھوڑی دیر کے لئے ملتوی کر دیا گیا.

 

پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گا، فردوس عاشق اعوان

واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 70 ہزار فوج طلب کر لی، کشمیر میں کرفیو نافذ ،سیاسی رہنماوں کو بھی گھروں میں نظر بند کر دیا گیا، تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کر دئیے گئے،

بھارتی فوج نے کشمیر کو قید خانے میں بدل دیا ہے، دیہاتوں میں بھی ہزاروں کی تعداد میں فوجیوں کو پہنچا دیا گیا ہے، بھارت سرکار نے مزید 70 ہزار فوج مقبوضہ کشمیر طلب کر لی ہے، غیر معینہ مدت کے لئے مقبوضہ کشمیر مٰیں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا، سیاسی رہنما گھروں میں نظر بند کر دئیے گئے، حریت رہنما پہلے ہی جیلوں‌ میں قید ہیں.

مودی کی زیر صدارت بھارتی کابینہ کا اجلاس، کشمیر کے حوالہ سے کیا فیصلہ کیا؟

بھارت سرکار نے کشمیریوں پر جلسے جلوس و احتجاج کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے،وادی کی تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے

کشمیرمیں مسلمان اکثریت ختم کرنے کی گھناؤنی سازش ہوئی بے نقاب

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کے بعد موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے ،

Leave a reply