موٹر سائیکل پر غیر اخلاقی حرکتیں، لڑکا اور لڑکی گرفتار

0
43
سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل پر غیر اخلاقی حرکتیں کرنیوالے لڑکے اور لڑکی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

واقعہ بھارت کا ہے، لکھنو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ لڑکا اور لڑکی دوران سفر بائیک پر انتہائی غیر اخلاقی حرکتیں کر رہے ہیں،دونوں آپس میں بوس و کنار کر رہے ہیں ، غیر اخلاقی حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا تھا،پولیس نے کاروائی کی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے لڑکے اور لڑکی کو ڈھونڈ لیا، دونوں کی گرفتاری کے بعد پولیس نے لڑکی کو عمر کم ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا جبکہ لڑکے کو بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے اور فحاشی پھیلانے کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا ہے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ غیر اٌخلاقی واقعہ رواں ماہ 15 جنوری کو ہوا تھا، ویڈیو وائرل ہوئی تو شہری پھٹ پڑے اور کاروائی کا مطالبہ کیا جس پر پولیس کو کاروائی کرنا پڑی، لڑکے کی شناخت وکی شرما کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 23 سال ہے جبکہ لڑکی کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا ہے کیونکہ وہ نابالغ ہے پولیس کا کہنا ہے کہ وکی شرما کی کپڑوں کی دکان ہے اور ساتھ میں وہ شادیوں پر میوزک سسٹم لگانے کا بھی کام کرتا ہے ،

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

Leave a reply