سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی )موٹر وے پرسیال موڑ کے قریب پولیس کی گاڑی اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں ڈی آئی جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور کامران یوسف ڈرائیورسمیت شہید ہو گئے ڈی آئی جی کامران یوسف سرکاری گاڑی میں لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھےکہ اچانک حادثہ پیش آ گیا جس سے ڈی آئی جی اور ان کے ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گئے

- Home
- جرائم و حادثات
- سیال موڑ خادثے کے نتیجے میں ڈی آئی جی جاں بحق