باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں
پارلیمنٹ ہاؤس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ جاری ہے، ایاز صادق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، دوسری جانب قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کیلئے کاغذات نامزدگی طلب کر لئے گئے، نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے اور نئے قائد ایوان کا انتخاب پیرکو ہوگا
قومی اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز نے احتجاج کیا، پولیس سے دھکم پیل کی، پی ٹی آءی کی خؤاتین ورکرز کو موقع سے ہٹا نے کی کوشش کی گئی تاہم خواتین کی جانب سے مسلسل احتجاج کے بعد خواتین کارکنان کو گرفتار کر کے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ہے
قومی اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز کا احتجاج#baaghitv #pakistan #islamabad #Parliament #SupremeCourt #BreakingNews #ImranKhan pic.twitter.com/73RhIVgxLu
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) April 9, 2022
دوسری جانب اسلام آباد اورقریبی شہروں میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، نوشہرہ، صوابی میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ پشاور، اٹک اور دیگر قریبی شہروں میں بھی پی ٹی آئی ورکرز کی لسٹیں تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے
قومی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اسد قیصر کا اہم شخصیت سے رابطہ
اجلاس ملتوی ہونے کے بعد فواد چودھری کی سعد رفیق کے ساتھ گپ شپ
عدم اعتماد پر ووٹنگ، منحرف اراکین سے ووٹ دلوانے ہیں یا نہیں؟ اپوزیشن کا بڑا فیصلہ
عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو
قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟
قومی اسمبلی اجلاس، ق لیگ دھوکہ دے گئی
آخری بال تک کھیلنے والا بنی گالہ کے کمرے میں چھپ گیا ہے،ن لیگی رہنما کا دعویٰ
بریکنگ،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟
قومی اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع،اسد قیصر صدارت نہیں کر رہے
قومی اسمبلی میں آخری گیند عمران خان کی منتظر
عمران پہلے بھی سیلیکٹڈ فیض یاب ہوا تھا اب ایک مرتبہ پھر فیض یاب ہونا چاہتا ہے بلاول
بلاول کو عورت مرد کی پہچان ہونی چاہئے، شیریں مزاری
سپریم کورٹ نے ہی سب طے کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو گھر بھیج دیں،اسد عمر
ان کے پاس ہمارے کافی اسٹوڈنٹس بیٹھے ہیں، وہ بھی واپس آئیں گے،آصف زرداری
وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب
منخرف ارکان کے خلاف ریفرنس جمع
عمران خان نے ملک کی اہم شخصیت کو برطرف کر دیا،کامران خان کا دعویٰ
عدم اعتماد،ووٹنگ نہ کرانے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست جمع
پارلیمنٹ ہاؤس کی باہر قیدیوں والی گاڑیاں پہنچ گئیں، گرفتاریوں کا امکان
سپیکر ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مستعفی