مزید دیکھیں

مقبول

میں نہیں ہارا،مولانا فضل الرحمان کے بیٹے نے دوبارہ گنتی کی دی درخواست

این اے 43 میں انتخابی نتائج کا معاملہ،جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے دوبارہ گنتی کی درخواست دیدی

مولانا اسعد محمود نے آر او ٹانک کم ڈی آئی خان کو دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کروادی،درخواست میں مؤقف اپنایا کہ 826 ووٹوں سے نشست ہاری ہے جبکہ 5057 ووٹ میرے مسترد ہوئے ہیں، دوبارہ گنتی کی جائے،
asad
این اے 43، مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو شکست
ٹانک : حلقہ این اے 43 کے 348 کل پولنگ سٹیشن کا رزلٹ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داور خان کنڈی 63556 ووٹ لے کر جیت گئے ۔ے یو آئی کے مولانا اسعد محمود 62730 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، مولانا فضل الرحمان کے بیٹے، سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود قومی اسمبلی کی سیٹ ہار گئے.تحریک لبیک نے اس حلقے سے 19779 ووٹ لئے،

واضح رہے کہ الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے مکمل نتائج آ چکے ہیں، اب تک جے یو آئی قومی اسمبلی کی تین سیٹیں جیت چکی ہے، جس میں سے ایک مولانا فضل الرحمان کی ہے،نور عالم خان پشاور سے جے یو آئی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی پہنچے ہیں، این اے 40 شمالی وزیرستان سے جےیو آئی کے مصباح الدین جیتے ہیں،خیبر پختونخواہ سے جے یو آئی کو 7 سیٹیں ملی ہیں،بلوچستان سے جے یو آئی کو آٹھ سیٹیں ملی ہیں،مجموعی طور پر جمیعت علمائے اسلام پاکستان ملک بھر سے17 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے.

دعا اور خواہش ہے حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں،آرمی چیف

سندھ میں پی پی کا تیر چل گیا،نتائج مکمل،پیپلز پارٹی84 سیٹیں لے اڑی

آزاد امیدواروں نے بڑےناموں کو شکست دیکر ایوان پہنچنے سے روک دیا

قومی وصوبائی855 میں سے 831 نتائج،آزاد 335 سیٹیں،ن لیگ 216 لے اڑی

این اے 130 لاہور ، نواز شریف جیل میں گرفتار یاسمین راشد سے جیت گئے

تخت لاہور،لطیف کھوسہ، میاں اظہر ،وسیم قادر کی جیت،شہباز،حمزہ،مریم،ایازصادق کی بھی جیت

پنجاب،عمران نذیر،سلمان رفیق،میاں اسلم اقبال،بلال یاسین جیت گئے، رانا مشہود کو شکست

انتخابی نتائج،آزاد امیدوار وں کا پلڑا تاحال بھاری، ن لیگ دوسرے نمبرپر

تحریک انصاف کیلیے اچھی خبر، مخصوص نشستوں کا حصول آسان ہو گیا

آزاد امیدوار ابھی تک آگے،مگر نواز شریف کو حکومت بنانے کی جلدی

مانسہرہ سے نواز شریف جیت چکے ہیں،اسحاق ڈار کا دعویٰ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan