مولانا صاحب کو کھونا نہیں چاہتے،بات چیت جاری ہے،رانا ثناء اللہ

0
91
rana sanaullah

قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے الزامات ہوں یا کسی اور کا ہو اسکی انکوائری ہونی چاہیے ،تحقیق سے قبل تو الزام الزام ہی ہے، کوئی کہتا ہے خیبرپختونخوا میں مینڈیٹ چرایا گیا ہے تو وہاں چرانے والا کوئی اور ہے،پنجاب میں اگر مینڈیٹ چرایا گیا ہے تو وہاں کوئی اور ہے؟ پنجاب میں ہم پر الزام ہے سندھ اور بلوچستان میں کسی اور کر الزام ہے، ھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی ،

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان سے کل اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے لئے حمایت کی درخواست کی ہے، مولانا فضل الرحمان کے تحفظات حقیقی ہیں،مولانا فضل الرحمان کے موقف سے ہم سو فیصد متفق ہیں، ہم مولانا صاحب کو کھونا نہیں چاہتے انہوں نے ہماری پہلے بھی رہنمائی کی، امید ہے اب بھی کریں گے،

ووٹ مانگنے عمر ایوب مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

اپوزیشن میں بیٹھیں‌ گے،کسی کو ووٹ نہیں دیںگے،مولانا فضل الرحمان

ن لیگ اور پی پی سمیت دیگر اتحادی جماعتیں مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئیں

اگر تحریک انصاف کامیاب ہوئی ہے تو پھر ان کو حکومت بنانے دیں،مولانا فضل الرحمان

مولانا جذبات میں بہہ گئے، بڑا اعتراف،سیاسی کھیل فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پی ٹی آئی والے کم ازکم علما کے قدموں میں تو بیٹھ گئے،کیپٹن ر صفدر

پی ٹی آئی ،جے یو آئی قیادت کی ملاقات، پیپلز پارٹی، ن لیگ کا ردعمل

"عین”سے عمران،تحریک انصاف میں ابھی بھی "عین” کی مقبولیت جاری

میں آپکے لیڈر کے کرتوت جانتا ہوں،ہم نے ملک جادو ٹونے پر نہیں چلانا، عون چودھری

مولانا نے کشتیاں جلا دیں، واپسی ناممکن،مبشر لقمان کو کیا بتایا؟ کہانی بے نقاب

جمعیت علمائے اسلام حکومت سازی میں شامل نہیں ہو گی، مولانا عبدالغفور حیدری

Leave a reply