پی ٹی آئی والے کم ازکم علما کے قدموں میں تو بیٹھ گئے،کیپٹن ر صفدر

0
383
pmln

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ پہلے حکومت بننے دیں،بچہ پیدا ہوگا تو نام رکھیں گے پھر بتائیں گے کتنا عرصہ چلے گی

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سےبات کرتے ہوئے کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ عمران خان کنٹینر پر مولانا فضل الرحمٰن سمیت علمائے کرام سے متعلق ہرزہ سرائی کرتے تھے، کل کم ازکم وہ علمائے کرام کے قدموں میں تو بیٹھ گئے، نواز شریف پارلیمانی سیاست سے کبھی علیحدہ نہیں ہوں گے، میاں صاحب زیادہ توانا ہو کر آئے ہیں، وہ پاکستانی سیاست اچھی طرح سنبھالیں گے،قائدِ اعظم، ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف عوام کا دکھ درد رکھنے والے لوگ ہیں، نواز شریف نے اپنا سب کچھ پاکستان پر قربان کیا، جمہوریت کا یہی حسن ہے کہ سیاستدان ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔

پی ٹی آئی ،جے یو آئی قیادت کی ملاقات، پیپلز پارٹی، ن لیگ کا ردعمل

"عین”سے عمران،تحریک انصاف میں ابھی بھی "عین” کی مقبولیت جاری

جماعت اسلامی کا تحریک انصاف سے اتحاد سے انکار

نواز شریف کا چوتھی بار وزارت عظمیٰ کا خواب ادھورا، شہباز شریف وزیراعظم نامزد

اگر آزاد کی اکثریت ہے تو حکومت بنا لیں،ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائینگے، شہباز شریف

پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم ،خیبر پختونخوامیں جماعت اسلامی سے اتحاد کا اعلان

نواز شریف چیخ اٹھے مجھے کیوں بلایا،زرداری کی شرط،مولانا کی ضد،ن کی ڈیمانڈ

موبائل بندش سے نتائج تاخیر کا شکار،دھاندلی بھی ہوئی، الیکشن کمیشن کی تصدیق

جہانگیر ترین پارٹی عہدے سے مستعفی،سیاست چھوڑنے کا اعلان

انتخابات میں ناکامی، سراج الحق جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی

میں آپکے لیڈر کے کرتوت جانتا ہوں،ہم نے ملک جادو ٹونے پر نہیں چلانا، عون چودھری

Leave a reply