اسلام آباد :مولانا فضل الرحمن کا ایک اورسفید جھوٹ پکڑا گیا ، اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں دھرنے مٰیں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ موجودہ حکومت نےمعیشت پرتوجہ ہی نہیں دی، ایک سال میں گندم کی 30 اورچاول کی پیداوارمیں 40 فیصدکمی ہوئی، ملک کوکیامذاق بنادیاہے،کیاہم ایسےچندلوگوں کیلئےہم نےپاکستان حاصل کیاتھا؟
پاکستانیو!تمہارا وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ پر کامل یقین رکھتا ہے : صدر مملکت
فاٹا کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن نے بہت بڑا سفید جھوٹ بولتے ہوئے کہا کہ فاٹاکےلوگوں کوسبزباغ دکھائےگئے، کہاگیاتھا فاٹاکوہرسال 100ارب روپے دیا جائےگا،کہاگیافاٹاکو10سال میں ایک ہزارارب روپےدیں گے لیکن حکومت نے فاٹاکوایک روپیہ نہیں دیا اورکسی صوبے نےاین ایف سی ایوارڈ میں سےفاٹاکواس کاحصہ نہیں دیا۔
نبی رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی راہ پرچلنے والا ہر قسم کی غلامی سےآزاد ہوجاتا ہے، عمران خان
ذرائع کے مطابق عمران خان کی حکومت کی طرف سے مختص کی گئی رقم میں سے 10 ارب روپے سے زائد کی رقم جاری کی جا چکی ہےاور جس کے ذریعے ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ مولانافضل الرحمن دھرنے مٰیں عمران خان کی مخالفت پہلے بھی من گھڑت الزامات لگاکرمجمع کو گرمانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
اسے کہتے ہیں تبدیلی کے پی میںسکول بیگ کا وزن طالبعلم کے وزن سے15 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا’
مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کی حکومت کےخلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کےخلاف جنگ جاری رہےگی،اس میں پسپائی نہیں ہوسکتی،تمام سیاسی جماعتیں رابطےمیں ہیں اور آئندہ کےلائحہ عمل پرمشاورت جاری ہے، آگےبڑھنےکیلئےجوحکمت عملی بنائی جائے گی اس پرعمل کریں گے۔