مزید دیکھیں

مقبول

گورنر خیبر پختونخوا کا دورہ صوابی، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سے کی تعزیت

صوابی: گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے جماعت...

آئی ایم ایف کا پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر...

خواتین کے بغیر ملک کی ترقی نا ممکن ہے،مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا...

کراچی: ایک سال میں 5 لاکھ گاڑیاں ضبط کیں، ایڈیشنل آئی جی

کراچی: ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا کہنا...

یوم شہداء پر مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں تبدیل، درجنوں‌ نوجوان گرفتار کر لئے گئے

مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء کے موقع پر بھارتی فورسز نے درجنوں‌ کشمیری نوجوانوں‌ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ سری نگر سمیت دیگر حساس علاقوں‌ کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل رکھا گیا ہے.

مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی اپیل پر آج شٹر ڈاون ہڑتال،میر واعظ نظربند

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم شہداء کی موقع پر ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہے، میر واعظ عمر فاروق نظربند ہیں اور سری نگر سمیت دیگر مختلف علاقوں‌ سے درجنوں‌ کشمیری نوجوان گرفتار کرکے پولیس تھانوں میں‌بند کر دیے گئے ہیں. اسلام آباد(اننت ناگ) اور بارہمولہ اضلاع سے دس نوجوان گرفتار کئے گئے ہیں. بھارتی فوج اور سی آر پی ایف کی جانب سے کئی علاقوں‌ میں نام نہاد سرچ آپریشن کیا جارہا ہے.

کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے والی آسیہ اندرابی کی رہائشگاہ کو سربمہر کر دیا گیا

شبیر شاہ، مسرت عالم، آسیہ اندرابی عدالت کے حکم پر جیل منتقل

گرفتار نوجوانوں کے نام عادل احمد، شاہنواز احمد وار، ظہور احمد وار، طارق احمد وار ، عرفان احمد ملک ،توحید احمد لون اور ارشاد احمد ملک، عامر ، قیصر اور عرفان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے. بارہمولہ، حاجن، سوپور، ٹنگمرگ، شوپیاں اور دوسرے علاقوں‌میں بھی چھاپے مارے جارہے ہیں. بھارتی فورسز کی جانب سے سری نگر اور دیگر حساس علاقوں‌ کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے.

بھارت سرکار نے کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کے اہلخانہ کو ہراساں کرنا شروع کر دیا

بلٹ پروف جیکٹ پہنے بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں نے کیسے مارا؟ مودی سرکار حیران

بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں

کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان