ایم کیو ایم نے بھی حکومت کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے بھی حکومت کو آنکھیں دکھانا شروع کر دی ہیں

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ حکومت کے اتحادی رہیں گے یا نہیںاس بارے پارٹی جلد فیصلہ کرے گی مہنگائی کی وجہ سے صورتحال خراب ہے اس کی ذمے داری ہمارے اوپر بھی عائد ہوتی ہے حکومت کی بہت نازک صورتحال ہے کسی بھی وقت فیصلہ ہوسکتا ہے کہ ہم حکومت میں رہیں یا اپوزیشن میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی کمر توڑ دی ہے کراچی کی عوام ہماری جانب دیکھ رہی ہے ایم کیو ایم پاکستان نے مشاورتی اجلاس طلب کیا تھا

خواجہ اظہار الحسن کا مزید کہنا تھا کہ نسلہ ٹاور کے معاملے پر سپریم کورٹ کو نظر ثانی کرنی چاہئیے غیرقانونی تعمیرات میں کرپشن کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Shares: