مفٹ آٹا اسکیم کا شفاف آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے. نگران وزیراعلیٰ پنجاب

0
24

مفٹ آٹا اسکیم کا شفاف آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے. نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

پنجاب کی نگراں حکومت نے مفٹ آٹا اسکیم کا شفاف آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نواز لیگ کے بعض رہنماؤں نے بے بنیاد الزامات لگائے ہیں لہٰذا ان الزامات کی تحقیقات کے لئے آڈیٹر جنرل اور نجی آڈٹ فرم کے ذریعے مفٹ آٹا اسکیم کا شفاف آڈٹ کرائیں گے۔ تاکہ اس معاملے کو غیرجانب داری سے نمٹایا جائے اور آڈٹ کیا جاوے.

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے چیئرمین نیب کو بھی اس حوالےسے درخواست کردی گئی تاکہ کرپشن کا ارتکاب کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔جبکہ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مفٹ آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے کی کرپشن ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔ سابق وزیراعظم کے مفٹ آٹا اسکیم میں کرپشن کے الزام کو وفاقی حکومت اور نگران پنجاب حکومت نے مسترد کردیا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم اور رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں تقریب سے خطاب انکشاف کیا تھا کہ مفت آٹے کی تقسیم میں بیس ارب کی کرپشن ہوئی ہے۔

Leave a reply