مجھے بتائیں کسی ایک بھی عدالت میں سینیٹائز لگا ہوا ہے؟ عطا تارڑ پھٹ پڑے

0
58

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے عدالتوں میں‌ کرونا ایس او پیز بارے تحفظات کا اظہار کر دیا

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مجھے بتائیں کہ کسی ایک بھی عدالت میں سینیٹائز لگا ہوا ہے؟آشیانہ، منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز کی الگ الگ تاریخیں کیوں ہوتی ہیں؟کمرہ عدالت کسی کہ لیے بند نہیں ہو سکتا،شہباز گل کی پیشی کے لیے دو سو پولیس افراد تعینات کیے گئے ہیں شہباز گل عثمان بزدار سے زیادہ اہم ہے کیوں کہ عثمان بزدار کی شہباز گل کے سامنے نہیں چلتی، بہتر حکمت عملی کے ساتھ عدالتی کارروائی کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے کورونا کا خطرہ ہے تواتنے حصار میں کیوں لاتے ہیں،عام آدمی کی طرح پیش کریں ،ڈیڑھ دو سو کی نفری شہبازگل کے لیے لگائی گئی ہے،بزدار پر شہباز گل حاوی ہیں،بزدارکے مقابلے میں وہ ایک بہت بڑے آدمی ہوں گے،سپریم کورٹ نے وڈیولنک لگادیا،کراچی میں لوگ کورٹ کی پروسیڈنگ دیکھ رہے ہوتے ہیں،

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف کی جیل میں طبیعت ناساز، 8 رکنی میڈیکل بورڈ جیل پہنچ گیا

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟

حمزہ کی ضمانت کے بعد شہباز شریف نے بھی لاہور ہائیکورٹ سے امیدیں وابستہ کر لیں

یہ چھانگا مانگا کی عدالت نہیں،کیا عدالت شہباز شریف کے پاس لے جائیں؟ عدم پیشی پر عدالت کے ریمارکس

سینیٹ الیکشن کے بعد شہباز شریف ہوئے بیمار

شہباز شریف عدالت پیش،میں اس کیس کی مزید سماعت نہیں کروں گا،جج نے ایسا کیوں کہا؟

جج صاحب ، میں نے یہ کام کیا تو کمر درد شروع ہو گئی، شہباز شریف کا عدالت میں بیان

شہباز شریف کی مشکلات میں کمی نہ ہو سکی

حمزہ شہباز سے سادہ کاغذ پر عدالت میں انگوٹھا کیوں لگوایا گیا، شہباز بھی عدالت پیش

شہباز، حمزہ کی عدالت پیشی، کارکن پولیس سے لڑ پڑے، عدالت نے ن لیگی رہنما کو نکل جانے کا حکم دے دیا

ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمرہ عدالت میں شہباز شریف سے بات کرنا جج صاحب کو ناگوار گزرا ،جج صاحب نے کہا کہ کمرہ عدالت میں ایم پی اے ایم این اے کمرہ عدالت میں نہیں آ سکتے ،عدالت کے اندر صرف 8 سے 10 لوگ موجود ہیں مین نے جج صاحب کو کہا کہ میں ہائیکورٹ کی وکیل ہوں تو انہوں نے باہر بھیج دیا ،یہ اوپن کورٹ ہے آپ نہیں روک سکتے اس پر اچھے دلائل دے سکتی ہوں ، ہمارا کیس اس عدالت میں ہے اس لیے ہم نے زبان بندی کی ہوئی ہے،یہ ان کیمرہ سیشن یا مارشل لا کورٹس نہیں جہاں پر پابندی لگا دی جائے اندر کوئی مارشل لا ٹرائل نہیں ہو رہا جانے کی پابندی کیوں لگائی گئی ہے؟ آج عمران خان کا چیتا اور ٹائگر آ رہا ہے اس لیے یہ انتظامات کیے گئے ہیں، آج ہم شہباز گل کا استقبال کریں گے، اگر ان میں ہمت ہے تو سامنے والے دروازے سے آئے، اگر آپ بہت اچھےکام کر رہے ہیں سامنے والے دروازے سے آئے، پیچھے سے نہ آئیں، ہماری بزدار اور عمران خان سے سیاسی لڑائی ہے پولیس کو بیچ میں نہیں آنا چاہیے، پولیس ہر پیشی پر ہمارے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بتاتی ہے،اپوزیشن کشیدہ حالات آسانی سی بنا سکتی ہے لیکن ہم کرنا نہیں چاہتے،

Leave a reply