ملک کا زر مبادلہ بڑھانے کے لیے بھنگ کا تیل برآمد کرنے کا منصوبہ تیار

0
83

ملک کا زر مبادلہ بڑھانے کے لیے بھنگ کا تیل برآمد کرنے کا منصوبہ تیار

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی سید طلعت حسین نے ٹویٹ کرتے ہوئے ایک خبر کا تراشا لگایا ہے جس میں‌بتایا گیا ہےکہ پاکستان کا زرمبادلہ بڑھانے کے لیے بھنگ کا تیل برآمد کرنے کا سوچا گیا ہے . اس سلسلے میں منصوبہ تیار کیا گیا ہے. ملک کے مخصوص‌علاقوں میں معیاری بھنگ تیار کی جائے گی. وفاقی وزارت نارکو ٹیکس کنٹرول نے ملک میں معیاری بھنگ تیار کر کے تیل بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے .

Leave a reply