جیلوں میں قید ملزمان کو سہولتوں کی تفصیلات طلب

0
74
jail

لاہورہائیکورٹ نے جیلوں میں قید ملزمان کو سہولتیں فراہم کرنے اور ملزمان پر تشدد سے متعلق کیس میں سرکاری وکیل کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی،

لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قید ملزمان کو سہولتیں فراہم کرنے اور ملزمان پر تشدد کے خلاف درخواست پر سماعت کی،عدالت نے سرکاری وکیل کو لاہور کی جیلوں میں اموات اور تشدد سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی، دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ ایشو بہت سادہ سا ہے،لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایشو سادہ نہیں بلکہ بہت اہم ہے، لاہور کی جیلوں کا بتائیں، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ لاہور میں جتنی بھی سیاسی گرفتاریاں ہوئیں منہ پر کالے کپڑے ڈال کر پیش کیا جاتا ہے، لوگوں پر تشدد کیا گیا اس کا ریکارڈ درخواست کے ساتھ لف ہے،عدالت نے سماعت کے بعد جیلوں میں قیدیوں کو فراہم سہولتوں اور ملزمان پر تشدد بارے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی

بیرون ملک 29ہزار سے زائد پاکستانی جیلوں میں قید

پنجاب کی تمام 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ

Leave a reply