منخرف ارکان کے خلاف ریفرنس جمع
منخرف ارکان کے خلاف ریفرنس جمع
پی ٹی آئی کے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف جمع کروا دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس سپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا ،ریفرنس پارٹی چئیرمین عمران خان کی طرف سپیکر کو بھجوایا گیا ،ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ منحرف اراکین پی ٹی ائی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے میڈیا رپورٹس کے متعلقہ اراکین نے پی ٹی ائی چھوڑ کر اپوزیشن پارٹیز میں شمولیت اختیار کر لی ، منحرف اراکین کو شوزکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے ،شوزکاز نوٹس کا خاطر جواب نہیں دیا گیا, منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کاروائی کا آغاز کیا جائے
قبل ازیں منحرف ارکان کو قومی اسمبلی کو ملک عامر ڈوگر نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا تھا، تحریک انصاف کے 17منحرف ارکان کو واٹس اپ گروپ سے نکالا گیا عامر لیاقت، فرخ الطاف، سمیع گیلانی، سید مبین عالم، عاصم نذیر ،احمد حسین ڈیہڑ کو گروپ سے نکالا گیا ریاض مزاری ،امجد فاروق کھوسہ،عامر گوپانگ، نواب شیر وسیر، افضل ڈھانڈلہ کو بھی گروپ سے نکال دیا گیا نزہت پٹھان،وجیہہ قمر ، رمیش کمار، باسط بخاری، راجہ ریاض اور رانا قاسم نون کو بھی گروپ سے نکال دیا گیا ،گروپ سے نکالنے سے قبل پی ٹی آئی آراکین نے منحرف آراکین پر گروپ میں شدید تنقید کی
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی منحرف ہو گئے ہیں تا ہم ابھی تک انہوں نے عمران خان کے خلاف ووٹ نہیں دیا کیونکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوئی، ووٹ دینے سے قبل ہی اراکین کے خلاف ریفرنس جمع کروانے پر کئی آئینی ماہرین نے سوال اٹھائے ہیں اور کہا ہے کہ جب گناہ ہی نہیں کیا تو سزا کیسی؟
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ز از خود نوٹس کا فیصلہ سنا یا تھا جس کے بعد قومی اسمبلی کی تحلیل ختم کر دی گئی تھی قومی اسمبلی بحال کر دی گئی ہے تحریک عدم اعتماد برقرار رہے گی،فیصلے کے مطابق وفاقی کابینہ بحال کر دی گئی ہے صدر کا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ہے ۔عدالت نے کہا کہ عدم اعتماد کامیاب ہو تو فوری وزیراعظم کو الیکشن کروایا جایے حکومت کسی صورت اراکین کو ووٹ دینے سے نہیں روک سکتی .
قومی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اسد قیصر کا اہم شخصیت سے رابطہ
اجلاس ملتوی ہونے کے بعد فواد چودھری کی سعد رفیق کے ساتھ گپ شپ
عدم اعتماد پر ووٹنگ، منحرف اراکین سے ووٹ دلوانے ہیں یا نہیں؟ اپوزیشن کا بڑا فیصلہ
عمران خان اب کس منہ سے یہ کام کرے گا؟ ریحام خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو
قومی اسمبلی ، اپوزیشن اتحاد کے کتنے اراکین اجلاس میں موجود؟
قومی اسمبلی اجلاس، ق لیگ دھوکہ دے گئی
آخری بال تک کھیلنے والا بنی گالہ کے کمرے میں چھپ گیا ہے،ن لیگی رہنما کا دعویٰ
بریکنگ،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟
قومی اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع،اسد قیصر صدارت نہیں کر رہے
قومی اسمبلی میں آخری گیند عمران خان کی منتظر
عمران پہلے بھی سیلیکٹڈ فیض یاب ہوا تھا اب ایک مرتبہ پھر فیض یاب ہونا چاہتا ہے بلاول
بلاول کو عورت مرد کی پہچان ہونی چاہئے، شیریں مزاری
سپریم کورٹ نے ہی سب طے کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو گھر بھیج دیں،اسد عمر
ان کے پاس ہمارے کافی اسٹوڈنٹس بیٹھے ہیں، وہ بھی واپس آئیں گے،آصف زرداری