دہلی کے مسلمانوں کوچن چن کرگولیاں ماری جارہی ہیں کئی شہید توبڑی تعداد میں زخمی پڑے ہیں
نئی دہلی :دہلی کے مسلمانوں کوچن چن کرگولیاں ماری جارہی ہیں کئی شہید توبڑی تعداد میں زخمی پڑے ہیں ،اطلاعات کےمطابق بھارتی مسلمان نوجوانوں کوبھارتی فوج ، پولیس چن چن کرمارہی ہے، آج دہلی میں مسلمانوں پرتشدد کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد مسلمان نوجوان شہید ہوچکے ہیں
Indian Muslim – Delhi resident – desperately trying to get his younger brother whose been shot in the #delhiriots to a hospital #Dehli #DelhiBurning #DelhiViolence #DelhiPolice pic.twitter.com/BD3CCnwWqb
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 25, 2020
باغی ٹی وی کےمطابق بھارتی فوج ، پولیس ان شہید اورزخمی نوجوانوں کوہسپتالوں کی طرف لے جانے سے روک رہے ہیں ، ایک اطلاع کے مطابق بھارتی پولیس زخمی نوجوانوں کوگاڑیوں میں پھینک پھینک کرنامعلوم مقامات کی طرف لے جارہی ہے
ادھر ذرائع کےمطابق بعض نوجوانوں کوان کے ساتھی گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں ہستپال لے جانے کی کوشش کررہے ہیں، ایسے ہی ایک ویڈیومیںیہ دیکھا جاسکتا ہےکہ بھارتی مسلمان نوجوان کوگولی لگنے کے بعد اس کےساتھی کس طرح ایک موٹرسائیکل پربٹھا کر مظاہروں والی جگہ سے نکال کرکسی ہسپتال تک پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں