ن لیگ نے حکومت سے پہلے ہی اورنج ٹرین کا افتتاح کردیا

0
42

ن لیگ نے حکومت سے پہلے اورنج ٹرین کا افتتاح کر دیا.

باغ ٹی وی : ن لیگ نے حکومت سے پہلے اورنج ٹرین کا افتتاح کر دیا.واضح‌ رہے کہ حکومت پنجاب آج اورنج ٹرین کا افتتاح کرنے جارہی تھی .جس سے پہلے ن لیگ نے اورنج ٹرین کا افتتاح‌کردیا ہے . لیگی قیادت جین مندر چوک میں جمع ہوگئی اور انہوں نے نواز شریف اور شہباز شریف کے حق میں‌نعرے لگائے .
یوں پاکستان کےپہلےٹرانسپورٹ کے مہنگے ترین منصوبے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے دو افتتاح ہوں گے.اورنج لائن میٹرو ٹرین کاافتتاح،،مسلم لیگ ن نے جین مندر میں میلہ سجا لیا، منصوبے کی خالق جماعت مسلم لیگ ن جین مندر پر انار کلی اسٹیشن پر اورنج لائن میٹرو منصوبے کاافتتاح کیا اس سلسے میں ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد جین مندر پہنچ گئی،


شکریہ شہباز شریف کے بینرز آویزاں ہیں. لیگی کارکنوں کے نوازشریف، شہبازشریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز زندہ باد کے نعرے لگائے .

لیگی قائدین کے جین مندر میں ٹرک کھڑا کرکے سٹیج بنایاگیاہے، میٹرو ٹرین کے افتتاح کےلئے لیگی ایم اے ایز اور ایم پی ایز کےلئے بڑی تعداد پہنچ ہے .

طویل انتظار کے بعد اورنج ٹرین کا آج باقائدہ افتتاح‌

Leave a reply