این اے 56، شیخ رشید،ن لیگ،آزاد امیدوار، جماعت اسلامی، تحریک لبیک سے ہار گئے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 کا حتمی نتیجہ موصول ہو گیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ہار گئے
این اے 56 میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ہارنے کے ساتھ ساتھ پانچویں نمبر پر آئے ہیں، ن لیگ سیٹ جیتی ہے، دوسرے نمبر پر تحریک انصاف کا حمایت یافتہ آزاد امیدوار، تیسرے نمبر پر تحریک لبیک، چوتھے نمبر پر جماعت اسلامی اور پانچویں نمبر پر شیخ رشید آئے،
مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی 96649 ووٹ کے کر کامیاب قرار دیئے گئے،پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شہریار ریاض خان نے 82613 ووٹ حاصل کئے، تحریک لبیک کے سجاد اکبر نے 9 ہزار سے زائد ووٹ لئے،جماعت اسلامی کے امیدوار نے 7465 ووٹ لئے،پیپلز پارٹی کی امیدوار سمیرا گل نے 4847 ووٹ حاصل کیئے ،شرجیل میر نے 1275 اور شیخ رشید نے 5725 ووٹ حاصل کیے،این اے 56 میں مردوں نے 128004 جبکہ خواتین نے 91144 ووٹ پول کیئے،4156 ووٹ خارج ہوئے جبکہ تناسب 41 اعشاریہ 84 فیصد رہا .
واضح رہے شیخ رشید نو مئی کےمقدمات میں گرفتار ہیں اورجیل میں ہیں، شیخ رشید کی پی ٹی آئی نے حمایت نہیں کی تھی،شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار پر تین کروڑ میں ٹکٹ لینے کا الزام عائد کیا تھا،شیخ رشید نے ویڈیو میں خدا کے واسطے دے کر ووٹ مانگے تھے تاہم اب وہ ہار گئے ہیں اور ن لیگ این اے 56 کی سیٹ جیت چکی ہے.
این اے 130 لاہور ، نواز شریف جیل میں گرفتار یاسمین راشد سے جیت گئے
بلاول کا "تیر” چل گیا، پیپلز پارٹی اب تک قومی کی ایک،صوبائی کی 5سیٹوں سے کامیاب
آٹھ گھنٹے گزر گئے، الیکشن کمیشن نتائج دینے میں ناکام،آصف زرداری اسلام آباد،نواز گھر چلے گئے
آبائی نشست سے متوقع ہار ،نواز شریف افسردہ ،ماسک پہن کر ماڈل ٹاؤن سے روانہ،تقریر بھی رہ گئی
مخلوط حکومت کانام نہ لیں ایک پارٹی کی اکثریت ضروری ہے،نواز شریف
انتخابات ابھی تک تو پُر امن ہیں،نگران وزیراعظم
صوابی، این اے 20، ادینہ گاؤں میں خواتین ووٹر پر پابندی لگا دی گئی
سیاسی جماعتوں کی خواتین امیدوار کم ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو کیس بھیج دیا
تخت لاہور،لطیف کھوسہ، میاں اظہر ،وسیم قادر کی جیت،شہباز،حمزہ،مریم،ایازصادق کی بھی جیت
پنجاب،عمران نذیر،سلمان رفیق،میاں اسلم اقبال،بلال یاسین جیت گئے، رانا مشہود کو شکست
انتخابی نتائج،آزاد امیدوار وں کا پلڑا تاحال بھاری، ن لیگ دوسرے نمبرپر