نیب لاہور نے فواد چوہدری اور عمران چوہدری کو سکھ گردوارہ فنڈز میں خُرْد بُرْد پر طلب کرلیا

0
33
Fawad Chaudhary

نیب لاہور نے فواد چوہدری اور عمران چوہدری کو سکھ گردوارہ فنڈز میں خُرْد بُرْد پر طلب کرلیا

نیب لاہور نے فواد چوہدری اور عمران سعید چوہدری کو سکھوں کے گوردوارہ کے فنڈز میں فراڈ کرنے اور لاکھوں ڈالرز کی خرد برد میں صبح 12 بجے طلب کر لیا۔ذرائع نیب لاہور کے مطابق انہیں خرد برد اور دھوکہ دہی کے الزام میں طلب کیا ہے تاکہ پوچھ گچھ کی جاسکے اور اس معاملے میں مزید تفتیش کی جاسکے.

ذرائع کے مطابق فواد چودھری اور عمران سعید چودھری نے مل کر خرد برد کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا فراڈ کیا ہے، جس کیخلاف مکمل تحقیقات کی جائیں گی تاکہ اس میں ملوث تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
ادھر سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ فواد چودھری نے کرپشن کی ہے اور انہیں فوراَ گرفتار کیا جائے ان کیخلاف کرپشن کا مقدمہ چلایا جائے تاکہ ایسے کرپٹ لوگوں کو انجام تک پہنچایا جائے. ایک صارف نے لکھا یہ مدینہ کی ریاست کی باتیں کرنے والے سب سے بڑے کرپٹ نکلے ہیں.

Leave a reply