نیب نے مراد سعید کیخلاف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، لائیو اسٹاک ، ایریگیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا

0
33
murad saeed

نیب نے مراد سعید کیخلاف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، لائیو اسٹاک ، ایریگیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے. نیب نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، لائیو اسٹاک اور ایریگیشن کو خط لکھ کر ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ نیب خط میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید کے خلاف رشوت، غیر قانونی تقرریوں سمیت دیگر شکایات ہیں۔

نیب نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سے مبینہ کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز سے متعلق تفصیلات بھی طلب کیں۔ نیب نے خط میں لکھا کہ مراد سعید نے مبینہ طور پر فرنٹ مین حمید اور فضل مولا کے ذریعے ان پیسوں سے پراپرٹی خریدی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
نیب نے سیکریٹری ایری گیشن سے باغ ڈیری، سوات ایری گیشن چینل میں مبینہ کرپشن سے متعلق معلومات طلب کی ہیں۔نیب نے متعلقہ محکموں سے مبینہ غیر قانونی تقرریوں سے متعلق معلومات بھی مانگ لی۔

Leave a reply