نیب نےعمران خان کو 19 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا

0
40

قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کو 23 مئی کو دن 10بجے نیب میں طلب کیا گیا۔ انہیں 18مئی کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔

نیب کی ٹیم عمران خان کو نوٹس وصول کروانے پہنچی تاہم نیب کی 2 رکنی ٹیم عمران خان کے وکیل کی غیرموجودگی کے باعث نوٹس وصول کروائے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔ زمان پاک کی سکیورٹی ٹیم نے نیب ٹیم کو جواب دیا کہ نیب کی ٹیم عمران خان کے وکیل سے رابطہ کرے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں نیب نے عمران خان کو اسی کیس میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد ملک میں جلاؤ گھیراؤ اور فوجی تنصیبات و مقامات پر حملے ہوئے تھے تاہم سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

Leave a reply