لاہور:نیب کارکردگی ،ماضی کی حکومتوں اورموجودہ حکومت کا فرق،کیا کھویا کیا پایا نیب نے اپنی حقیقت خود ہی بتادی ، اطلاعات کےمطابق نیب لاہور کی ریکارڈ ساز کارکردگی کا مظاہرہ دیکھنے میں‌ ملا ہے ،نیب نے اپنی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران ہائوسنگ سیکٹر میں نیب لاہور کی ریکوری میں 700 فیصد اضافہ ہوا ہے

بھارتی مشرقی ریاستوں میں 2015-2017 کے دوران قریب 28000افراد لاپتہ ہوئے:

نیب لاہور نے ادارے کی کرپشن کیسز میں کارکردگی بتاتے ہوئے کہا ہےکہ مجموعی طور پر کرپشن کیسز میں ریکوری 500 گناہ بڑھ گئی ،ذرائع کے مطابق 17 سالوں کے دوران نیب لاہور کی ہائوسنگ سیکٹر میی ریکوری 45 کروڑ رہی ،2017 سے تاحال 3 سالوں کے دوران 3 ارب 61کروڑ کی ریکوری کی گئی ،دوسری طرف نیب ڈی جی نیب لاہور کی سربراہی میں ریجنل بیورو کی عمدہ کارکردگی کے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال بھی معترف ہیں،

مقبوضہ کشمیر:دوحریت پسندوں کی جائیداد ضبط ،پہلے بھی کئی کشمیری زد میں آچکے ہیں

نیب لاہور نے اپنی پراگریس رپورٹ جاری کرتےہوئےلکھا ہےکہ نیب لاہور کے قیام سے 2016 تک بیورو کیجانب سے مجموعی ریکوری سالانہ اوسطا” 65 کروڑ رہی جبکہ 2017 سے تاحال سالانا اوسط ریکوری 3 ارب 89 کروڑ تک پہنچ گئی

مقبوضہ کشمیر میں نہ تو یوم اطفال منایا گیا اور نہ ہی یوم صحافت

نیب لاہور نے ہائوسنگ سیکٹر میں ریفرنسز کیصورت میں 16 سالوں کے دوران مجموعی طور پر 76 ارب مالیت کے ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائر کئے گئے تاہم ڈی جی نیب لاہور کی سربراہی میں 3 سالوں میں ہی 46 ارب مالیت پر مشتمل ریفرنس دائر کئے جا چکے ،ہائوسنگ سیکٹر میں دائر ریفرنسز کی مالیت میں 265% اضافہ دیکھنے میں رہا

لاہور کے مکینیکل انجینئرکا انوکھا کارنامہ،بجلی نہ گیس،چولہا پھرجلے

نیب لاہور نے 1999 سے 2016 تک محض 251 ملین کی ان ڈائریکٹ ریکوری شمار ہوئی اسکے برمقابل 2017 سے تاحال 53 ارب کی ان ڈائریکٹ ریکوری کی گئی ہے جبکہ ان ڈائریکٹ۔ریکوری کی مد میں 17 ہزار گنا اضافہ رہا

مقبوضہ کشمیر:ہندوتوا نظریے کا نفاذ شروع ،سڑکوں اورمحکموں کے ہندوانہ نام رکھ دیئے…

نیب لاہور نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ ملزمان سے پلی بارگین کی مد میں 17 سالوں کے دوران صرف 350 ملین کی وصولی رہی، 2017 سے ابتک نیب لاہور 6 ارب 42 کروڑ کی بلین بارگین کر چکا ہے جو کہ ریکارڈ اضافہ ہے، ہائوسنگ کیسز میں ہونیوالی پلی بارگین میں گزشتہ 3 سالوں کا مجموعی اضافہ 10 ہزار گنا رہا

جسے اللہ رکھےاسے کون چکھے!2 سالہ بچی 4 دن بعد کنوئیں سے زندہ مل گئی

نیب لاہور ماضی کے 17 سالوں کی ہائوسنگ سے متعلقہ ریکوری 76 ارب کے مقابلے میں صرف 3 سالوں کے دوران 108 ارب کی مزید ریکوری ممکن بنا رہا ہے، اس دوران صرف ہائوسنگ سیکٹر میں 54 ہزار متاثرین کو مکانات و پلاٹوں کے مالکانہ حقوق واپس دلوانا بھی نیب لاہور کے افسران کی انتھک محنت کا ضامن ہے ،گزشتہ ہفتہ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کے ریجنل بیورو کے دو روزہ دورے میں نیب لاہور کی ریکوری پر اطمینان کا اظہارکیا

سعودی عرب میں پاکستانی لڑکیاں کیوں گرفتارکرلی گئیں‌،اہم وجہ سے سرشرم سے جھک گئے

نیب لاہور نے اپنی کامیابیوں کو کچھ اس طرح‌بیان کیاکہ مجموعی طور پر کرپشن کیسز میں 17 سالوں کے دوران ریکوری 11 ارب 13 کروڑ رہی جبکہ 3 سالوں میں نیب لاہور کی مجموعی ریکوری 11 ارب 67 کروڑ مالیت رہی

سرمایہ کاری ملک میں واپس آ رہی ہے، ماہرمعاشیات ڈاکٹرسلمان شاہ

کرپشن ریفرنسز میں 17 سالوں میں 76 ارب مالیت کے ریفرنسز دائر کئے گئے جبکہ 2017 سے تاحال 55 ارب مالیت پر مشتمل ریفرنسز احتساب عدالت میں داخل کئے جا چکے

اداکارہ علیزے شاہ کو پانچ ہزار تولے سونا کے عوض شادی کی پیشکش 

17 سالوں میں ان دائریکٹ ریکوری 21 ارب جبکہ گزشتہ 3 سالوں میں نیب لاہور نے 53 ارب کی ان ڈائریکٹ ریکوری کی، ان دائریکٹ ریکوری کی مد میں اضافہ 1ہزار گنا سے زائد رہا ، مجموعی طور پر 13 ارب کی پلی بارگین 17 سالوں میں نظر آئی تاہم 2017 سے تاحال 87 کروڑ کی پلی بارگین کی گئ: نیب لاہور اضافہ 265 فیصد رہا

Shares: