احتساب عدالت کا چھ جولائی کو ہر حال میں زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے 6 جولائی کو ہر حال میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

گزشتہ سماعت پر عدالت نے آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں 6 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا، عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر بھی ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم کا فیصلہ کیا ہے،عدالت نے نیب کو آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان کے لیے ویڈیو لنک کا انتظام کرنے کا حکم دے دیا.

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے نیب کو پارک لین کے حوالہ سے جواب میں کہا تھا کہ پارک لین کمپنی 1989 میں صدرالدین ہاشوانی سے خریدی، اقبال میمن، کم عمر بلاول، رحمت اللہ، محمد یونس، الطاف حسین میرے شراکت دار تھے۔پارک لین کمپنی میں صرف 25 فیصد حصص کا مالک تھا، صدر بننے سے پہلے یکم ستمبر 2008 کو کمپنی ڈائریکٹرشپ سے مستفیٰ ہوا تھا

نیب کے مطابق آصف زرداری پارک لین کمپنی کے 25 فیصد شیئرہولڈررہے،آصف زرداری نے جعلی کمپنی پارتھینون بنا کر ڈیڑھ ارب قرض لیا، آصف زرداری اورساتھیوں کی کرپشن،منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری، نواز شریف اشتہاری قرار

Comments are closed.