نادرانےانگلیوں کی شناخت کاجدید ترین نظام ”نادر“ متعارف کروا دیا
نیشل ڈیٹا بیس “ نادرا “نےانگلیوں کی شناخت کےجدید ترین نظام ”نادر“ کااجرا کردیا۔ سوشل میڈیا پر کی گئی طارق ملک کی ٹوئیٹ کے مطابق نادرا کی جانب سے انگلیوں کے نشانات پرمبنی شناخت کےخودکارنظام کا اجراء کر دیا گیا۔
نادرا نے کہا ہے کہ اے ایف آئی ایس ٹیکنالوجی کی تیاری بائیومیٹرکس میدان میں بڑی کامیابی ہے، “نادر “کےنتائج انتہائی متاثرکن ہیں،درستی کا تناسب 99.5 فیصد ہے۔
Based on Fingerprint Verification Competition (FVC), an internationally acclaimed benchmarking conducted in Italy, NADIR has achieved impressive accuracy rate exceeding 99.5%. #NADIR is poised to revolutionize the way #biometric identification is used in civil applications /2 pic.twitter.com/FoZ72laO0k
— Tariq Malik ™ (@ReplyTariq) April 18, 2023
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
یاد رہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم (نادرا) کی جانب سے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ”اجازت آپ کی“ کے نام سے نئی سروس کا اجراء کردیا گیا ہے۔ جبکہ ترجمان نادرا کے مطابق نئی سروس کے ذریعے آپ اپنے تصدیق کا عمل بغیر کسی مشکل کے باآسانی مکمل کرسکیں گے۔