آپریشن کے پیسے بجلی بل پر ، نالے میں کودنے والی خاتون کی لاش نکال لی گئی

0
139

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں آپریشن کے پیسے بل میں جمع کرانے پر دلبرداشتہ ہوکر نالےمیں کودنے والی خاتون کی لاش مل گئی ہے

خاتون کی لاش نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن گزشتہ روز سے جاری تھا، اب ریسکیو ٹیموں کو کامیابی ملی ہے اور خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے،لاش کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے ،رضیہ نامی خاتون نے گزشتہ روز آپریشن کے پیسے بجلی کے بل میں جمع کرانے پر دلبرداشتہ ہو کر نالے میں چھلانگ لگا دی تھی، واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں خاتون کو چھلانگ لگائے دیکھا جا سکتا ہے،

خاتون کے بیٹے عثمان کا کہنا تھا کہ جولائی کا بجلی کا بل 10 ہزار روپے آیا اور والدہ کے ہرنیہ کے آپریشن کے لیے جمع رقم سے بل جمع کرانا پڑا، پیسے بجلی بل میں خرچ ہونے پر والدہ دلبرداشتہ تھیں اور نالے میں چھلانگ لگا دی۔

خود کشی کرنے والی خاتون کی بیٹی نے کہا کہ والدہ بیماربھی تھی گھرسے دوائی لینے نکلی تھی،بل کابھی مسئلہ بھی جو والدہ نے ہاتھ سے جمع کروایا۔خاتون کے شوہر نے بتایا کہ آپریشن ہونا تھاجسکے 60 ہزار مانگے گئے تھے۔

لاہور دا پاوا، اختر لاوا طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگے بجلی بلوں پر پھٹ پڑا

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

لاہور میں کئی علاقوں میں بجلی غائب،لیسکو حکام لمبی تان کر سو گئے

ایک مکان کابجلی بل 10 ہزار،ادائیگی کیلیے بھائی لڑ پڑے،ایک قتل

مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں

4 آئی پی پیز کو بجلی کی پیداوار کے بغیر ماہانہ 10 ارب روپے دیے جا رہے ، گوہر اعجاز

بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا، ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکا،نواز شریف

حکومت ایمرجنسی ڈکلیئر کر کے بجلی کے بحران کو حل کرے۔مصطفیٰ کمال

سرکاری بجلی گھر بھی کیپسٹی چارجز سے فائدہ اٹھا رہے ہیں،سابق وزیر تجارت کا انکشاف

عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل کا وزیرا عظم سے بجلی کے معاملے پر نوٹس لینے کی اپیل

Leave a reply