ناصر حسین شاہ کے بیان پر ترجمان پی ٹی آئی کراچی رکن جمال صدیقی کا ردعمل

0
38

‏ناصر حسین شاہ کے بیان پر ترجمان پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا ردعمل پولیس افسران کے تبادلوں پر ناصر شاہ کی بوکھلاہٹ حیران کن ہے نئے افسران کی تعیناتی پر پی پی وزراء کی پریشانی تشویشناک ہے
‏پولیس کو اپنا غلام بناکر رکھنے والی پی پی نئے افسران کی تعیناتی پر چھلانگیں لگارہی ہے پولیس افسران نئے ہوں یا پرانے محکمے کی کارکردگی اہمیت رکھتی ہے پی پی وزیر کے بیان نئے پولیس افسران کے حوصلوں پر نمک پاشی کا کام کررہے ہیں ‏صوبے کے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے میں پی پی کا اہم کردار ہے صوبے کی پولیس غیر سیاسی ہوگی تو یقیناً انصاف کی منصفانہ فراہمی یقینی بنائی جاسکتی ہے.

Leave a reply