پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کا سپورٹس بورڈ پنجاب کے ساتھ الحاق ہوگیا،پنجاب سپورٹس بورڈ نے آفیشل لیٹر جاری کردیا ہے جبکہ صدر پی بی اے لاہور عابد باکسر نے بتایا کہ بطور تنظیم ہماری پنجاب سپورٹس بورڈ کے ساتھ الحاق ہوگیا ہے، ایس بی پی اور مشیر کھیل کا شکر گزار ہوں۔

عابد باکسر نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونیوالی نیشنل گیمز کے سلسلے میں ٹرائلز کرائیں گے،اور پنجاب میں باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد جلد کروائینگے۔ سیکرٹری پی بی اےلاہورشرجیل ضیا کا کہنا تھاکہ نیشنل گیمز کے بعد پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن شپ ہوگی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
شرجیل ضیا نے بتایا کہ پہلی مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی کو 5 لاکھ اور برونز میڈل جیتنے والے کھلاڑی کو دو لاکھ روپے دینگے۔ پنجاب سپورٹس بورڈ نےپنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن سے الحاق کا آفیشل لیٹر جاری کردیا۔

Shares: