نواز شریف کی جائیداد کس نے خریدی؟ تصویر سامنے آ گئی

0
57

نواز شریف کی جائیداد کس نے خریدی؟ تصویر سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی شیخوپورہ کی جائیداد کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا

محمد بوٹا نامی شخص نے ایک کروڑ ایک لاکھ فی ایکڑ کے حساب سے سب سے ذیادہ بولی دی نیلامی میں نواز شریف کی زمین خریدنے والے محمد بوٹا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1 کروڑ اور 1 لاکھ فی ایکڑ کے حساب عدالتی مفرور اشتہاری نواز شریف کی شیخوپورہ میں 8 ایکڑ 4 مرلے( 88 کنال ) خریدی ہے ۔ نیلامی کا عمل شفاف تھا نواز شریف کی جائیداد 11 کروڑ میں نیلام ہوگئی

آپ نے ایک متنازعہ زمین خریدی ہے،اگر عدالتوں کے چکر لگانے پڑے تو؟ صحافی نے نواز شریف کی زمین خریدنے والے سے سوال کیا تو بوٹا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پنجاب حکومت سے زمین خریدی ہے ،کسی فراڈیے سے نہیں-

واضح رہے کہ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کیے تھے ،نیب نے عدالتی حکم پر نواز شریف کے اثاثوں کی رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی،نوازشریف کے اثاثوں میں پراپرٹیز، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہے، سابق وزیراعظم کے نام پر لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی شامل ہے،نوازشریف کی ملکیت میں مرسیڈیز، لینڈ کروزر اور 2 ٹریکٹرزبھی شامل ہیں،لاہورکےنجی بینک میں نواز شریف کے نام ملکی اور غیرملکی اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہے،

ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

مریم نواز واقعی بیمار یا پھر امید سے؟ خبر سن کر نواز شریف بھی مسکرا دیئے

نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف مریم کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نواز شریف کی کونسی جائیداد کی فروخت کا حکم ملنے والا ہے؟

نواز شریف کی شیخوپورہ میں جائیداد کس نے خرید لی؟ تلہکہ خیز انکشاف

Leave a reply