fbpx

نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف مریم کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف مریم کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی

نیب پراسیکیوٹر، ملزمان اور وکیل صفائی قاضی مصباح احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے،احتساب عدالت اسلام آباد نے تفتیشی افسر کی عدم موجودگی پر سماعت21اپریل تک ملتوی کر دی

قبل ازیں احتساب عدالت اسلام آبادمیں مریم نواز کی درخواست پر سماعت 5مئی تک ملتوی کر دی،عدالت نے حکم دیا کہ نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف مزید درخواستوں پر نیب جواب جمع کروائے،نیب پراسیکیوٹر عرفان بولا اور مریم نواز کے وکیل قاضی مصباح عدالت میں پیش ہوئے،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ نواز شریف کی جائیداد ضبطگی سے متعلق جواب جمع کروا دیا ہے،مریم نواز کے وکیل نیب جواب پر جرح کر لیں،مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ پہلے دیگر درخواستوں پر بھی نیب کا جواب آ جائے ،عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی

واضح رہے کہ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کیے تھے ،نیب نے عدالتی حکم پر نواز شریف کے اثاثوں کی رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی،نوازشریف کے اثاثوں میں پراپرٹیز، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہے، سابق وزیراعظم کے نام پر لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی شامل ہے،نوازشریف کی ملکیت میں مرسیڈیز، لینڈ کروزر اور 2 ٹریکٹرزبھی شامل ہیں،لاہورکےنجی بینک میں نواز شریف کے نام ملکی اور غیرملکی اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہے،

جائیداد ضبطگی کے معاملے کو مریم نواز نے عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے

ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

مریم نواز واقعی بیمار یا پھر امید سے؟ خبر سن کر نواز شریف بھی مسکرا دیئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.