نواز شریف کے قریبی دوست کے خلاف نیب اپیلیں خارج

0
36

بدھ کا دن مسلم لیگ ن کے لئے اچھا رہا، نواز شریف کے قریبی دوست کے خلاف عدالت نے نیب کی اپیلیں خارج کر دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نےسہیل ضیابٹ کی بریت کےخلاف نیب کی اپیلیں خارج کر دیں،عدالت نے سہیل ضیا بٹ کے خلاف نیب کی اپیلیں زائد المعیاد ہونے پر خارج کیں ،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرلز اپیل 2ماہ میں دائر کر سکتے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کےلیےنیب نے کوئی درخواست نہیں دی،

ن لیگی رہنما کو سپریم کورٹ سے ملی کلین چٹ، نیب کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا، عدالت

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سہیل ضیا بٹ پر اختیارات کے غیر قانونی استعمال کا الزام ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ کیا نیب چاہتا ہے غلط کام پورا نہ کرنے پر بھی سزا ہو؟ جنہوں نے غیرقانونی کام کروایا وہ سب بری ہو گئے، سہیل ضیا بٹ کو کسی عدالت نے سزا نہیں دی ،

آزادی مارچ، پہلی بڑی گرفتاری …جے یو آئی رہنما ضمانتیں کروانے پر مجبور

نواز اور شہباز میں ختم نہ ہونے والی جنگ چھڑ گئی

آزادی مارچ کی ابھی تیاریاں جاری اور حکومت کےاستعفے آنا شروع ہو گئے، کس نے استعفیٰ دیا؟ اہم خبر

Leave a reply