نوازشریف کو بلایا جائے برطانوی اخبارات میں طلبی اشتہارات کی درخواست مقرر

0
42

نوازشریف کے برطانوی اخبارات میں طلبی اشتہارات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

باغی ٹی وی : العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے طلبی اشتہارات لندن کے دو اخبارات میں جاری کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بنچ کل وفاق کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہارات جاری کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ سماعت کرے گا۔

عمران خان کی دھواں دھار تقریر، کیا حکومت نواز شریف کو پاکستان لا پائے گی؟ مبشر لقمان کا اہم تجزیہ


درخواست اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے کہ نواز شریف کے اشتہارات لندن کے دو اخبارات میں شائع کئے جائیں، درخواست میں لندن کے ڈیلی ٹیلی گراف اور ڈیلی گارجین میں نواز شریف کا اشتہار جاری کرنے کی اجازت دینے کی استدعا کی گئی ہے.

ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟

پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

Leave a reply