نواز شریف کی ہسپتال میں بھی حالت تشویشناک

نواز شریف کی ہسپتال میں بھی حالت تشویشناک، مزید ماہرین کو طلب کر لیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہے،نواز شریف کے پلیٹ لٹس 12ہزار سے کم ہو کر10ہزاررہ گئے ،نواز شریف کے لیےوائٹ بلڈسیلزکا انتظام کرایا جانے لگا ،پلیٹ لٹس بڑھانے کے لیے میگا یونٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے نوازشریف کے لیے میگایونٹ کٹس بھی تیارکرلی گئیں ،سابق وزیراعظم نوازشریف کا الٹرا ساوَنڈ بھی کیاگیاہے ،سیکریٹری صحت پنجاب نے مزیدماہرین کوسروسزاسپتال طلب کرلیا

نواز شریف کے داماد کو رات گئے کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ جان کر ہوں حیران

مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ صحت اور سروسز ہسپتال کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردیں

نواز شریف کا طبی معائنہ،کیا واقعی زہر دیا گیا تھا؟ سچ سامنے آ گیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ہسپتال میں نواز شریف کی عیادت کی اور انکی صحتیابی کی دعا کی

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

Comments are closed.