باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نواز شریف کو جیل میں ڈالنے کی خبروں پر میدان میں آ گئے
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی خبرون پر رد عمل دیتے ہوئے نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا پاکستان آنا آسان نہیں وفاقی حکومت نظر نہیں آتی،شبلی فراز حکومت کے جانے کی فکر کریں ،جنوری سے پہلے ہی حکومت ختم ہو جائے گی
واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا تھا کہ 15جنوری تک نوازشریف پاکستان کے کسی جیل میں ہوں گے ،ہم نوازشریف سے وہ پیسہ واپس کروائیں گے جو انہوں نے غریبوں کا لوٹا،اسحاق ڈار ان کرپشن میں ان کا سہولت کار تھا،قانونی،سفارتی طریقے سے برطانوی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں،نوازشریف کو واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں
نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف
نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟
اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی
جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا
نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے
افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان
شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی
اشتہاری نواز شریف کا اشتہار لندن کی اخبار میں شائع کرنیکی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
نواز شریف کی متنازعہ تقریر، ن لیگی اراکین اسمبلی کی پارٹی چھوڑنے پر مشاورت
نواز شریف کے لئے بڑی مشکل،لندن میں بھی پابندی لگنے کا امکان
واضح رہے کہ نواز شریف لندن میں علاج کے لئے گئے تھے کرونا وائرس کے آنے کے بعد نواز شریف کے علاج بارے ذاتی معالج بھی خاموش ہیں نواز شریف کے پلیٹ لٹس کے اتار چڑھاؤ بارے کوئی خبر نہیں دی جا رہی.اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف، فیملی ممبران اور ڈاکٹر عدنان بھی میاں نواز شریف کی صحت بارے خاموش ہیں
شہباز شریف بھی نواز شریف کے ہمراہ لندن گئے تھے لیکن وہ کرونا کے پھیلاؤ کے بعد واپس آچکے ہیں، شہباز شریف کرونا کے حوالہ سے حکومت پر روزانہ تنقید تو کر رہے ہیں لیکن نواز شریف کی صحت بارے وہ بھی خاموش ہیں، نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف تقریر کر رہے ہیں اور پی ڈی ایم کے جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں،