نواز شریف پر بغاوت کا مقدمہ درج ہونے کے بعد کیپٹن ر صفدر ہوئے بیمار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی،
مسلم لیگ ن کے رہنما،رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ عدالت میں پیش ہوئے ،سابق وزیراعظم نوازشریف شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل نے حاضری معافی کی درخواست جمع کروا دی جبکہ کیپٹن (ر) صفدر کی میڈیکل رپورٹس بھی انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کروائی گئی تھیں جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی طبعیت ناساز ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت حاضری سے استثنیٰ دے۔عدالت نے کیپٹن صفدر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے رانا ثنا اللہ اورکیپٹن (ر)صفدرسمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں12 اکتوبر تک توسیع کر دی، عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت تک ملزموں کی گرفتاری سے روک دیا،
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
نیب نے حساب مانگا تو پتھر لے آئے،فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز بارے بڑا انکشاف کر دیا
مریم نواز نیب میں پیشی کے بغیر واپس روانہ
پولیس نے میری گاڑی پر پتھراؤ کر کے شیشہ توڑا ، مریم نواز سے اتنا ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، مریم نواز
مریم نواز کے قافلے میں پتھر گاڑیوں میں لائے گئے،نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کا پتھراؤ
مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی
کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز
مریم نواز پر بے بنیاد مقدمہ،حکومت کے پاس اسکے علاوہ کوئی کام نہیں، رانا ثناء اللہ برس پڑے
مریم نواز نیب روانہ، لاہور کی سڑکیں بند،روانگی سے قبل ایسا کام کیا کہ…….
مریم نواز کو آج گرفتار کیا گیا تو….پرویز رشید نے کس خدشے کا کیا اظہار
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی نیب آفس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ سمیت 27 افراد نے ضمانت دائر کر رکھی ہے،