مریم نواز نیب روانہ، لاہور کی سڑکیں بند،روانگی سے قبل ایسا کام کیا کہ…….

0
61

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی آج نیب میں پیشی ہے

نیب پیشی کے موقع پر ن لیگ نے کارکنان کو نیب آفس پہنچنے کی ہدایت کی ہے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں

بسلسلہ نیب آفس پیشی ٹھوکرنیاز بیگ سے ملتان روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا، ملتان سے لاہور داخل ہونے والی ٹریفک کو ای ایم ای روڈ اور کی طرف بجھواجا جا رہا ہے، لاہور سے ملتان کی طرف جانے والی ٹریفک کو بھی ای ایم اور موٹروے بائی پاس کی طرف سے بجھوایا جا رہا ہے،

موٹروے سے جانب ٹھوکرنیاز بیگ اور ٹھوکر نیاز بیگ چوک سے جانب موٹروے مکمل ڈائیورشن ہے ،شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کےلئے اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے، سی ٹی او لاہورکا کہنا ہے کہ شہری مزید راہنمائی کےلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کت سکتے ہیں،

مریم نواز کی رائیونڈ سے نیب آفس روانگی سے قبل بکروں کا صدقہ دیا گیا، اس موقع پر ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی.

مریم نواز نیب آفس کے لئے رائیونڈ سے روانہ ہو چکی ہے، مریم نواز کی روانگی کے وقت کارکنان کی جانب سے گاڑیوں پر پھول برسائے گئے، کارکنان کی جانب سے مریم نواز کے حق میں نعرے بھی لگائے جاتے رہے،

 

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گی۔

نیب نے مریم نواز کو مختلف موضع جات کی چودہ سو چالیس کنال اراضی کے متعلق تفتیش کیلئے طلب کیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے اپنے کارکنان کو رائیونڈ اور نیب لاہور آفس پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ جس کے بعد نیب آفس لاہور کے باہر سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے اور خاردار تاریں لگا کر راستوں کو بند کر دیا گیا ہے.پولیس کی بھاری نفری نیب آفس کے باہر تعینات ہے اور غیر متعلقہ افراد کو نیب آفس میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی.

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

نیب لاہور نے مریم نواز سے 1440 کنال اراضی کی رسیدیں مانگ لیں،مریم نواز کو تمام دستاویزات 11 اگست کو ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے،مریم نواز کو اراضی سے متعلق تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے

نیب کی جانب سے سوالنامے میں کہا گیا ہے کہ اراضی کی خریداری پر کتنا ٹیکس اور کتنی ڈیوٹی دی مکمل تفصیلات فراہم کریں،حاصل کی گئی زمین کس مقصدکیلئےاستعمال کی جارہی ہے،

مریم نواز کو آج گرفتار کیا گیا تو….پرویز رشید نے کس خدشے کا کیا اظہار

Leave a reply