نیا سال نئے پاکستان کی بنیاد بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا دعویٰ

0
58

نیا سال نئے پاکستان کی بنیاد بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئے سال کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نیا سال خوشحال، ترقی یافتہ اور پرامن نئے پاکستان کی بنیاد بنے گا،ہمیں اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا بھی جائزہ لینا ہو گا، 2019 میں پنجاب کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے پائیدار سفر کی بنیاد رکھی،2020میں اس سفر کو مزید آگے بڑھائیں گے۔

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ تنقید برائے تنقید کے باوجود عوام کی خدمت میں کمی نہیں آنے دی،باتیں کم اور کام زیادہ کئے جبکہ اپوزیشن صرف کھوکھلے نعرے لگاتی رہی، 2020پ اکستان کے عوام سے وعدوں کی تکمیل کا سال ہے،نیا سال حقیقی تبدیلی لائےگا، عوام خوشگوار تبدیلی محسوس کریں گے,ہمیں اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا بھی جائزہ لینا ہو گا, تنقید برائے تنقید کے باوجود عوام کی خدمت میں کمی نہیں آنے دی،نیا سال پاکستانی عوام کیلئےروشن مستقبل،ترقی کی نویداور امیدبن کر طلوع ہوگا,نیا سال خوشحال، ترقی یافتہ اور پرامن نئے پاکستان کی بنیاد بنے گا،

Leave a reply