نازیبا ویڈیو سامنے آنے پر بھائیوں نے بھائی کو مار کر سر دھڑ سے کیا الگ

0
48
سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

نازیبا ویڈیو سامنے آنے پر بھائیوں نے بھائی کو مار کر سر دھڑ سے کیا الگ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے کٹا ہوا سر اور دھڑ ملنے کا کیس بالآخر سات ماہ بعد حل کر لیا

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیش آیا تھا، سات مہینے قبل ایک شخص کو قتل کیا گیا تھا، اور اس کا سر اور دھڑ الگ الگ کر دیئے گئے تھے، مقتول کو قتل کرنے میں کوئی اور نہیں بلکہ اسکا بھائی ہی ملوث تھا جو واقعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا ،پولیس کے مطابق مقتول کا کٹا ہوا سر کوڑے کے ڈھیر اور دھڑ ایک شوروم کی چھت سے ملا تھا، مقتول کی شناخت کے لئے پولیس نے تمام صوبوں کو خط لکھے تھے، جس کے بعد ملزم کی شناخت ہو گئی

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت غازی رحمان سکنہ ہنگو کے نام سے ہوئی، نوجوان کی نازیبا حرکات کی ویڈیو اسکے بھائی کے سامنے آئیں جس کے بعد بھائیوں نے ملکر اپنے ہی بھائی کو آری سے قتل کر کے سر اور دھڑ الگ کیا اور پھینک دیئے، ملزمان نے غیرت کے نام پر قتل کا بھی کہا تھا تا ہم تحقیقات کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا کہ مقتول کی ویڈیوز سامنے آئی تھیں جو فحش تھی اور اس کی وجہ سے معاشرے میں ہماری عزت خراب ہونی تھی اسی وجہ سے بھائی کو مارا، قتل میں ملوث دونوں بھائی فضل یامین اور اسحاق کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

Leave a reply