نوجوان کو زنجیروں میں جکڑنے والا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے نواح کھیالی کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر نوجوان کو اغواء کرکے زنجیروں میں جکڑ کرباندھ دیا گیا
سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے مغوی کی فوری بازیابی کا حکم دیا تھا۔ کھیالی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مغوی ریاض کو بااثر افراد کے ڈیرے سے زنجیروں میں جکڑے ہوئے بازیاب کروا لیا۔کھیالی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کا اغاز کردیا۔
لین دین کے تنازع پر نوجوان کو اغواء کرکے زنجیروں میں جکڑ کرباندھ دیا گیا#baaghitv #punjab #crime #police #QuettaBlast #NationalSecurity @OfficialDPRPP @DCGRW @CommissionerGu3 pic.twitter.com/8slTTwNunt
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) July 1, 2021
بااثر ملزمان نے مزدور ریاض کو رقم واپس نہ کرنے پر اغواء کرکے زنجیروں میں جکڑ کر اپنے ڈیرے پر قید کر رکھا تھا۔ سی پی او کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ درندہ صفت ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائیں گے۔
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے