ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ منافقت کی سیاست دفن کرنے کا وقت آگیا ہے،
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی قیادت میں آئینی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی ڈی ایم نے اخلاقی پستی کا مظاہرہ کیا، پی ڈی ایم نے قوم سے معافی کے بجائے عوام کو بے توقیر کیا،سادہ اکثریت کیلئے172ووٹ چاہیے،ہماری امیدوار نے 174 ووٹ لیے، ان کا امیدوار وقتی طور پر جیتا ہے، نظریہ عمران خان کا جیتا ہے، پی ٹی آئی سینیٹ کی اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی،
فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ لین دین اور گٹھ جوڑ کر کے سیاست کا جنازہ نکالا گیا، چور دروازے سے اقتدار میں آنے کے خواہشمندوں کو ناکامی کا سامنا ہوا، ن لیگ کو خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان سے ایک نشست بھی نہ مل سکی، عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا،
اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری
وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف
سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟
سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم
کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا
سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا
کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول
کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے
سینیٹ میں پی ڈی ایم کی کامیابی، نواز شریف کریں گے آج اہم اعلان
آصف زرداری کا نواز شریف،مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، بڑا فیصلہ کرلیا
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک
اعتماد کا ووٹ،قومی اسمبلی اجلاس کب ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا