ن لیگی رکن اسمبلی کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ

0
48

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رکن قومی اسمبلی چودھری اشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

اینٹی کرپشن کورٹ لاہور نے ن لیگی ایم این اے چودھری اشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت منظورکرلی ،عدالت نے ایم این اے چودھری اشرف کی درخواست ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظورکی چودھری اشرف پرسرکاری زمین کے کاغذات میں تبدیلی کرکے اپنے نام کرانے کا الزام ہے

 ایف بی آر نے اینکر عمران ریاض خان کو نوٹس بھجوایا ہے

پی ٹی آئی کارکنان کا مسجد میں گھس کر امام مسجد پر حملہ، ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے گھر پر حملہ،فائرنگ،قاتلانہ حملہ کیا گیا، بیٹے کا دعویٰ

ہ ایم این اے ملزم چوہدری اشرف کو 157ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضہ کے مقدمہ میں محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا تھا اور اینٹی کرپشن عدالت سے ایم این اے ملزم چوہدری اشرف کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا  ایم این اے ملزم چوہدری اشرف کے قبضہ سے 157ایکڑ سرکاری اراضی و گزار کرا لی گئی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ،وفاقی کابینہ نے حکومت پنجاب کی جانب سے سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری اشرف کو 53 سالہ پرانے کیس میں گرفتار کرنے پر افسوس کا اظہار کیا،وفاقی کابینہ نے چوہدری اشرف کی گرفتاری کی مذمت کی

Leave a reply