ن اور پی پی کا اتحاد مشکل میں، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی فارن فنڈنگ کی پڑتال کا معاملہ ،درخواست گزار رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
فرخ حبیب نے پیپلزپارٹی اورن لیگ کے اکاؤنٹس کی پڑتال کرنے والی اسکروٹنی کمیٹی کوتحریری درخواست دے دی،اور کہا کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے آغاز کو 4 سال گزرچکے ہیں،اسکروٹنی کمیٹی کے متعدد اجلاس ہوچکے، ن لیگ، پیپلز پارٹی کیخلاف فارن فنڈنگ کا کیس اسکروٹنی کمیٹی میں ہے،چیف الیکشن کمیشن کو کہا سماعت روزانہ بنیاد پر کرائی جائے
فارن فنڈنگ کیس، شیخ رشید نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا
فارن فنڈنگ کیس سماعت سے قبل وزیراعظم عمران خان کے لئے ایک اور مشکل
غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو ملی عدالت سے ملی بڑی کامیابی
فارن فنڈنگ کیس، مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا
تحریک انصاف اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے، ایسا کس نے کہہ دیا
فارن فنڈنگ کیس، امریکی عدالت میں بھی تحریک انصاف کیخلاف درخواست
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ مریم بی بی کی جماعت کا وتیرہ ہے پڑھے سمجھے بغیرمٹھائی کھاتے،پھر پچھتاتے ہیں ،ان سے پوچھے ہرسوال کا جواب جھوٹ،ان کا ہربیان جھوٹ پرمبنی ہے،سچ تویہ ہے ن لیگ،پیپلزپارٹی کا اپنا فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں چل رہا ہے
قانون آرڈیننس کے ذریعے بنانے ہیں تو پارلیمان کو بند کر دیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
جوڈیشل کونسل کے خلاف سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل
کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ
ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم
حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا
حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں آگئے، ریفرنس کی خبروں پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا
صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا