سرکاری دفتر میں نوجوان کی پُراسرار موت

0
43

دفتر میں نوجوان کی پُراسرار موت

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے دفتر میں نوجوان کی پُراسرار موت کی خبر سامنے آئی ہے جبکہ پولیس کے مطابق متوفی نوجوان کی لاش ڈی آئی جی آپریشنز کے واش روم سے ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر نوجوان کی موت کی وجہ طبعی معلوم ہوتی ہے اور مرنے والے نوجوان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

حکام کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہی موت کی اصل وجوہات کے بارے میں علم ہو سکے گا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی

جبکہ ذرائع کے مطابق اس معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے اور ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوا ہے کہ اس نوجوان کی موت کیسے ہوئی ہے.

اس خبر کو اپڈیٹ کیا جائے گا.

Leave a reply