آن لائن گیمنگ کے دوران خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ

سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ گیمنگ کا حصہ بن گئی
0
32
gaming

بھارت میں اسوقت 507 ملین گیمرز ہیں، اس میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل،43 فیصد گیمر خواتین ہیں
خواتین گیمرز کو آن لائن بدسلوکی کا سامنا ،لڑکے پرائیوٹ پارٹس دکھانے کا کہتے ہیں،ہر لڑکی کی یہی کہانی
کھلاڑی ہمیں فون کر کے کہتے ہیں کہ گیمنگ تمہارے بس کی بات نہیں، جا کر کچن سنبھالو،خاتون گیمر
بھارتی شہریوں نے گزشتہ سال کسی بھی دوسرے ملک کے لوگوں کے مقابلے میں موبائل گیمز تک زیادہ رسائی حاصل کی

بھارت میں آن لائن گیمنگ کے دوران خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،

بھارت میں آن لائن گیمنگ انڈسٹری عروج پر ہے، ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں اسوقت 507 ملین گیمر ہیں، اس میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے تا ہم خواتین کو دیگر شعبوں کی طرح آن لائن گیمنگ میں بھی ہراسانی و بدسلوکی کا سامنا ہے، ایک خاتون خوشوین سنگھ نے اسکول میں گیمنگ شروع کی ، اسکو سولہ برس کا عرصہ ہو چکا، اسکا کہنا ہے کہ مجھے اور میری والدہ کو گھریلو تشد کا سامنا کرنا پڑا، میں نے بچپن سے ہی گیمنگ کے ذریعے ڈپریشن کا مقابلہ کیا، بہت سی خواتین گیمرذ کو آن لائن بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں دھمکیاں بھی ملتی ہیں،

خوشوین سنگھ کا کہنا تھا کہ گیمنگ انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا گیا،ہم لڑکوں سے بہتر کھیلتی ہیں پھر بھی کئی کھلاڑی ہمیں فون کر کے کہتے ہیں کہ گیمنگ تمہارے بس کی بات نہیں، جا کر کچن سنبھالو،اور برتن دھوؤ، خاتون گیمر خوشوین سنگھ کا کہنا تھا کہ بعض اوقات خواتین کھیلتے ہوئے ویڈیو اسٹریمنگ کرتی ہیں تو انہیں لڑکے انتہائی بے شرمی سے پرائیوٹ پارٹس دکھانے کا کہتے ہیں اور بدسلوکی کرتے ہیں، ہر گیمر لڑکی کے ساتھ تقریبا ایسا ہی ہوتا ہے،

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

چین سے پھیلنے والا کرونا دنیا بھر میں پھیلا تو ہر طرف لاک ڈاؤن لگ گئے ، بھارت میں بھی ایسا ہی ہوا ،ایک تیرہ سالہ بھارتی گیمر ثنا کا کہنا ہے کہ کرونا کے دنوں میں وہ آن لائن گیمنگ سے متعارف ہوئی، ان دنوں میں آن لائن کلاس لینی پڑتی تھی تو فارغ وقت میں گیمنگ کی طرف آئی اور سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ گیمنگ کا حصہ بن گئی،

بھارت میں آن لائن گیمنگ میں کھیلنے والوں کی تعداد میں سالانہ بارہ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، بھارت میں تقریبا 43 فیصد گیمر خواتین ہیں، خواتین اور لڑکیاں‌ ہر ہفتے تقریبا 11 گھنٹے اور مرد تقریبا دس گھنٹے گیمنگ میں گزارتے ہیں خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی شہریوں نے گزشتہ سال کسی بھی دوسرے ملک کے لوگوں کے مقابلے میں موبائل گیمز تک زیادہ رسائی حاصل کی اس دوران مجموعی طور پر مختلف گیمز کو 15 بلین مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟

لینڈ مافیا کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملی بھگت،عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply