اپوزیشن کے ساتھ کس کس معاملے پر اتفاق رائے ہوا؟ فواد چودھری بول پڑے

0
25

اپوزیشن کے ساتھ کس کس معاملے پر اتفاق رائے ہوا؟ فواد چودھری بول پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے کل اتفاق رائے سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پاس ہوجائے گا،فوج پورے ملک کا ادارہ ہے،قومی اداروں پر سیاست نہیں کی جاسکتی،آج اپوزیشن کے ساتھ بہت مثبت سیشن رہا،امید ہے الیکشن کمیشن ارکان کے معاملے پر بھی اتفاق رائے ہوگا،

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم نے کیا ہدایات دیں؟ فردوس عاشق اعوان نے بتا دیا

آرمی ترمیم ایکٹ بل اسمبلی میں پیش، اجلاس ملتوی، کب ہو گا اگلا اجلاس؟

ن لیگ نے اعتماد میں نہیں لیا، بلاول کا شکوہ،حکومت کی حمایت کا اعلان

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ احتساب کے معاملے پر بھی اتفاق رائے ہوگیا ہے،قائمہ کمیٹی کی سفارشات پر بل کل ایوان میں پیش ہوگا،اتفاق رائے سے آگے بڑھ رہے ہیں، یہ بہت اچھی بات ہے ،ایسے ہی چلتے رہے تو 2020امن وآشتی اور استحکام کا سال ہوگا،وزیراعظم نے واضح کردیا احتساب کا عمل نہیں رکے گا،اپوزیشن کے ساتھ احتساب کے طریقہ کار پر بات ہوگی،آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق طریقہ کار کے مطابق چل رہے ہیں،اپوزیشن کے اعتراضات کو دور کیاگیا ہے، چیف الیکشن کمشنر پر اتفاق رائے نہیں ہوسکتا تو الیکشن پر کیسے ہوگا؟ اسپیکر اسد قیصرارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کررہے ہیں،

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

Leave a reply