اپوزیشن کی تحریک اور حکومت مخالف جلسے، وفاقی کابینہ اجلاس میں ہوںگے اہم فیصلے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ ملکی سیاسی ،معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے گی ،کابینہ اپوزیشن کی تحریک اور حکومت مخالف جلسوں کا جائزہ لے گی،کابینہ کو گندم اور چینی کی درآمد کے حوالے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا

مہنگائی کے خاتمے کے حوالے حکومتی اقدامات اور اس کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا ،وزیر اعظم عمران خان کابینہ کو ٹائیگر فورس کی ذمہ داریوں کے بارے بھی اعتماد میں لیں گے ،کابینہ کو ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاو کی صورتحال اور اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد سے متعلق دی جائے گی،کابینہ گن اینڈ کنٹری کلب کی عارضی مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دے گی،کابینہ ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی کے 7 اکتوبر کے فیصلوں کی توثیق کرے گی،سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کی منظوری دی جائے گی،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 14 اکتوبر کو ہونے والے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی

Comments are closed.